مرزا یوسف بیگ اداکارہ عائشہ ثناءکی جانب سے دائر قذف کے مقدمے میں عدالت کے سامنے پیش
لاہور (نیوزڈیسک) سابق مینیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی مرزا یوسف بیگ معروف اداکارہ عائشہ ثناءکی جانب سے دائر قذف کے مقدمے میں عدالت کے روبرو پیش ہو گئے، عدالت نے مرزا یوسف بیگ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کےلئے سماعت 8مارچ تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز ایڈیشنل… Continue 23reading مرزا یوسف بیگ اداکارہ عائشہ ثناءکی جانب سے دائر قذف کے مقدمے میں عدالت کے سامنے پیش