بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نرگس فخری کی نئی فلم’بینجو‘کی پہلی جھلک جاری

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار رتیش دیش مکھ اور نرگس فخری کی نئی فلم’بینجو‘کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے ۔اس منظر میں رتیش کندھوں تک بال بڑھائے ہاتھ میں موسیقی کے آلے’بینجو‘ کو تھامے کسی سوچ میں ڈوبے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔ایروز انٹرنیشنل کے بینر تلے بننے والی اس فلم میں رتیش کے مد مقابل نرگس فخری مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ،جس کی کہا نی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خوابوں کی تکمیل کے لئے سات سمندر پار جاتا ہے۔واضح رہے یہ فلم رواں سال ریلیز کردی جائے گی تاہم اب تک باقاعدہ تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…