بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

میکسیکو‘شہری نے رسی میں پھنسی دیوہیکل وہیل شارک کو آزاد کر ادیا

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

میکسیکوسٹی(نیوز ڈیسک)میکسیکومیں ایک ڈائیور نے ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیوہیکل وہیل شارک کو مشکل سے نجات دِلوا کر ا±سے اپنا دوست بنا لیا۔ڈائیورکو زیرآب تیراکی کے دوران وہیل شارک دکھائی دی جس کے جسم کے گِرد مچھلی پکڑنے والے جال کی رسی پھنسی ہوئی تھی۔ڈائیور نے خوفزدہ ہوئے بغیراس وہیل کے قریب جا کر بمشکل رسی کھینچی اور کھول کے ہٹالی دی۔آزاد ہونے کے بعد وہیل نے خوشی سے پانی میں ڈبکیاں لگائیں اور اپنے راستے پر نکل پڑی



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…