پرینیتی چوپڑا کی طویل عرصے بعد فلم میں واپسی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی نئی آنے والی فلم’’میری پیاری بندو‘‘ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کریں گی۔بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’لیڈیر ورسز وکی بھال‘‘ میں سپورٹنگ اداکارہ سے کیا جس کے بعد فلم ’’عشق… Continue 23reading پرینیتی چوپڑا کی طویل عرصے بعد فلم میں واپسی