میری شدید خواہش ہے کہ میں کسی بائیو پک میں اداکاری کروں،پرینیتی چوپڑا
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑاکہا ہے کہ میری شدید خواہش ہے کہ میں کسی بائیو پک میں اداکاری کے جوہر دکھاؤں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔پرینیتی کا کہنا تھا کہ مجھے کسی ممتاز شخصیت کی ز ندگی پر بنائی جانے والی فلم میں اداکاری کرنا بہت اچھالگے گا۔علاوہ… Continue 23reading میری شدید خواہش ہے کہ میں کسی بائیو پک میں اداکاری کروں،پرینیتی چوپڑا







































