شمیم آرا 7 سال سے کوما میں، لواحقین معجزے کے منتظر
لاہور (نیوز ڈیسک) ماضی کی معروف اداکارہ اور ہدایتکارہ شمیم آرا کی طبیعت 7 برس بعد بھی نہ سنبھل سکی، اداکارہ ابھی تک کوما کی حالت میں ہیں۔ ان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ان کی صحتیابی کے فی الحال امکان نظر نہیں آتے لیکن اگر خدا کی طرف سے معجزہ ہو جائے تو… Continue 23reading شمیم آرا 7 سال سے کوما میں، لواحقین معجزے کے منتظر