فلم بین اسکرین پر ہر مرتبہ کچھ نیا دیکھنا چاہتے ہیں، نیلم منیر
لاہور(نیوز ڈیسک) فلم ”چھپن چھپائی“میں اپنے کردار سے پوری طرح مطمئن ہوں ،کوشش ہے کہ ٹی وی کی طرح پردہ اسکرین پر بھی دیکھنے والے میری پرفارمنس کو پسند کریں، پوری ٹیم اچھی فلم بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ نیلم منیر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ ”چھپن… Continue 23reading فلم بین اسکرین پر ہر مرتبہ کچھ نیا دیکھنا چاہتے ہیں، نیلم منیر