پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹل نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹل نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹل نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا ہے۔جی ہاں ننجا ٹرٹل آرہا ہے بچوں اوربڑوں سب کا دل لبھانے کیونکہ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز‘‘کے سیکوئل ’’آؤٹ آف دی شیڈوز‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ڈیو گرین کی ہدایت کاری میں… Continue 23reading مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹل نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا

کلرز ٹی وی نے ایک بار پھر کپل شرما کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

کلرز ٹی وی نے ایک بار پھر کپل شرما کو مشکل میں ڈال دیا

ممبئی (نیوز ڈیسک ) کپل شرما کے مداحوں کے مابین مایوسی کی لہر دوڑ گئی تھی لیکن کپل شرما نے اپنے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ جلد ہی کسی اور ٹی وی چینل سے اپنے مداحوں کو محظوظ کرینگے۔ ذرائع کے مطابق کپل شرما ”سونی انٹرٹینمنٹ“ پر اپنے نئے شو کے ساتھ جلوہ گر… Continue 23reading کلرز ٹی وی نے ایک بار پھر کپل شرما کو مشکل میں ڈال دیا

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی فلم نیرجا کی پاکستان میں نمائش پر پابندی پر مایوس

datetime 18  فروری‬‮  2016

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی فلم نیرجا کی پاکستان میں نمائش پر پابندی پر مایوس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اپنی فلم ’’نیرجا‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی پر مایوس دکھائی دینے لگی سونم کپور نے ٹوئٹر پر کئی ٹویٹس کے ذریعے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت افسوس ہے کہ ’’نیرجا‘‘اس جمعہ کو پاکستان میں ریلیز نہیں کی جائے گی نیرجا کو… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی فلم نیرجا کی پاکستان میں نمائش پر پابندی پر مایوس

فلم بین اسکرین پر ہر مرتبہ کچھ نیا دیکھنا چاہتے ہیں، نیلم منیر

datetime 18  فروری‬‮  2016

فلم بین اسکرین پر ہر مرتبہ کچھ نیا دیکھنا چاہتے ہیں، نیلم منیر

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم ”چھپن چھپائی“میں اپنے کردار سے پوری طرح مطمئن ہوں ،کوشش ہے کہ ٹی وی کی طرح پردہ اسکرین پر بھی دیکھنے والے میری پرفارمنس کو پسند کریں، پوری ٹیم اچھی فلم بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ نیلم منیر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ ”چھپن… Continue 23reading فلم بین اسکرین پر ہر مرتبہ کچھ نیا دیکھنا چاہتے ہیں، نیلم منیر

سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے ، روینہ ٹنڈن

datetime 18  فروری‬‮  2016

سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے ، روینہ ٹنڈن

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ فی ا لحال سےاست مےں آ نے کا کوئی ارادہ نہےں ہے۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے اپنے اےک انٹروےو مےں کےا۔سےاست مےں آنے کی خبروں کی تردےد کرتے ہوئے اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ انہےں متعدد سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور… Continue 23reading سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے ، روینہ ٹنڈن

کنگ خان کی فلم ”فین“ کے گانے پر شاندار پرفارمنس

datetime 18  فروری‬‮  2016

کنگ خان کی فلم ”فین“ کے گانے پر شاندار پرفارمنس

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان آج کل اپنی نئی فلم ”فین“کی تشہیر میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ اپنے کالج ہنس راج جا پہنچے جہاں انہوں نے فلم ”فین“ کے پہلے گانے ”جبرا فین“ پر پرفارم کرکے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔اس موقع پر کالج میں ان کے مداحوں کی… Continue 23reading کنگ خان کی فلم ”فین“ کے گانے پر شاندار پرفارمنس

مہاراشٹرا کی حکومت نے بالی ووڈ مسٹرپرفیکشنسٹ سے ہاتھ ملالیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

مہاراشٹرا کی حکومت نے بالی ووڈ مسٹرپرفیکشنسٹ سے ہاتھ ملالیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی حکومت نے بالی ووڈ مسٹرپرفیکشنسٹ سے ہاتھ ملالیا،عامر خان ریاست میں پانی کی قلت دور کرنے کے لئےکام کریں گے۔بھارت میں عدم برداشت پر بیان دینے پر عامر خان کو دو اہم سرکاری مہم سےہاتھ دھونے پڑے تھے، مگر اب ریاست نے’خشک سالی سے پاک مہاراشٹرا‘مہم چلانے کےلئے عامر خان… Continue 23reading مہاراشٹرا کی حکومت نے بالی ووڈ مسٹرپرفیکشنسٹ سے ہاتھ ملالیا

ایکشن ایڈونچر فلم’گاڈز آف ایجپٹ‘کی نئی جھلکیاں جاری

datetime 18  فروری‬‮  2016

ایکشن ایڈونچر فلم’گاڈز آف ایجپٹ‘کی نئی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کے مایہ نازاسکاٹش اداکار گیرارڈ بٹلر کی نئی ایکشن ایڈونچر فلم’گاڈز آف ایجپٹ‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ہدایتکارایلکس پرویاس کی اس فلم کی کہانی صدیوں قبل مصرکے ایک ایسے نوجوان چور کے گرد گھومتی ہے جودنیا پر حکمرانی کے خواہشمند دشمنوں کا مقابلہ نہ صرف طاقت اور ذہانت سے… Continue 23reading ایکشن ایڈونچر فلم’گاڈز آف ایجپٹ‘کی نئی جھلکیاں جاری

ایکشن اور تھرلر فلم ’ٹرپل نائن‘رواں ماہ پیش کی جائے گی

datetime 18  فروری‬‮  2016

ایکشن اور تھرلر فلم ’ٹرپل نائن‘رواں ماہ پیش کی جائے گی

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’ٹرپل نائن‘رواں ماہ امریکی سنیما گھروں میں نمائش کے لیے تیا ر ہے۔ٹرپل نائن کی کہانی ایک جرائم پیشہ گروہ اور کرپٹ پولیس اہلکاروں کے گرد گھومتی ہے جس میں گروہ شہر میں ہونے والی سب سے… Continue 23reading ایکشن اور تھرلر فلم ’ٹرپل نائن‘رواں ماہ پیش کی جائے گی

1 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 970