منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

کنگ خان کی فلم ”فین“ کے گانے پر شاندار پرفارمنس

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان آج کل اپنی نئی فلم ”فین“کی تشہیر میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ اپنے کالج ہنس راج جا پہنچے جہاں انہوں نے فلم ”فین“ کے پہلے گانے ”جبرا فین“ پر پرفارم کرکے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔اس موقع پر کالج میں ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو کنگ خان کی اس شاندار پرفارمنس پر خوب جھومتے ناچتے دکھائی دئیے اور شاہ رخ خان کے حق میں نعرے بازی بھی کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…