عرفا ن خان جنرل ضیاء الحق کے جہاز حادثے پر بنائی جانیوالی فلم کی کاسٹ میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) ممتاز پاکستانی ناول نگار وصحافی محمد حنیف کے پہلے شہرہ آفاق ناول ’ اے کیس آف ایکسپلوڈنگ مینگوز‘ پر فلم بنائے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، محمد حنیف نے مشہور مزاحیہ ناول پاکستان کے سابق صدر جنرل محمد ضیاء الحق کے جہاز کو 1988ء میں پیش آنیوالے حادثے پر… Continue 23reading عرفا ن خان جنرل ضیاء الحق کے جہاز حادثے پر بنائی جانیوالی فلم کی کاسٹ میں شامل