جان ابراہم کی نئی فلم ’راکی ہینڈسم‘ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا
کولکتہ (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم کی نئی آنیوالی فلم ’راکی ہینڈسم‘ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ پوسٹر جان ابراہم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے جس میں وہ تیز بارش میں خون میں لت پت ہاتھ میں پستول لئے کھڑے ہیں، نشی کانت کمت کی ہدایتکاری میں… Continue 23reading جان ابراہم کی نئی فلم ’راکی ہینڈسم‘ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا