پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کامیڈی فلم’زولینڈر2 ‘ کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 11  فروری‬‮  2016

کامیڈی فلم’زولینڈر2 ‘ کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی و وڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی ایڈونچر فلم “زولینڈر2 ” کا فائنل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جو کل سے سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔معرو ف ہالی وڈ اداکاروہدایتکار و رائٹر بین اسٹیلر کی سنسنی خیز فلم 2001کی بلاک بسٹر فلم “زولینڈر”کا سیکوئل ہے جس کی کہانی گزشتہ… Continue 23reading کامیڈی فلم’زولینڈر2 ‘ کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی

گھائل‘ نے 30 اور’ صنم تیری قسم‘نے 8کروڑکمالئے

datetime 11  فروری‬‮  2016

گھائل‘ نے 30 اور’ صنم تیری قسم‘نے 8کروڑکمالئے

ممبئی(نیوز ڈیسک)سنی دیو ل’ گھائل ‘ہو کر پھر باکس آفس پر چھا گئے۔ فلم نے پانچ دن میں 30 کروڑ کمالیے۔دوسری طرف پاکستانی اسٹار ماورا حسین کی فلم ’صنم تیری قسم‘ نے کم بزنس کیا مگر تعریفیں زیادہ سمیٹیں۔فلم باکس آفس سے 5 دن میں 8 کروڑ کمالیے۔دوسری طرف ایکشن سے بھرپور فلم ”گھائل ونس… Continue 23reading گھائل‘ نے 30 اور’ صنم تیری قسم‘نے 8کروڑکمالئے

فلم کیپٹن امریکا دھوم مچانے 6مئی کو ریلیز ہوگی

datetime 11  فروری‬‮  2016

فلم کیپٹن امریکا دھوم مچانے 6مئی کو ریلیز ہوگی

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)فلم ”کیپٹن امریکا“ ایک بار پھر آئرن مین کے ساتھ مل کر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے۔کرس ایوانز، رابرٹ ڈاﺅنی جونیئر اوراسکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم’کیپٹن امریکا ، سول وار‘کے نئے مناظر جاری کر دئیے گئے۔سن2011 کی’ کیپٹن امریکا :دی فرسٹ ایونجر‘اور2014کی’ امریکا؛دی ونٹر سولجر‘کے اس پریکوئل… Continue 23reading فلم کیپٹن امریکا دھوم مچانے 6مئی کو ریلیز ہوگی

88ویں آسکر ایوارڈز کیلئے نئے قوانین وضع کر دئیے گئے

datetime 11  فروری‬‮  2016

88ویں آسکر ایوارڈز کیلئے نئے قوانین وضع کر دئیے گئے

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) ایوارڈز کی اکثر تقریبات میں آپ نے جیتنے والے اداکاروں کو اظہار خیال کرتے ہوئے درجنوں افراد کا شکریہ کرتے اور جذباتی انداز میں روتے دھوتے دیکھا ہوگا لیکن اب ایسا نہیںہو گا۔88ویں آسکر ایوارڈ کی انتظامیہ نے نئے قوانین تشکیل دئیے ہیں جن کے مطابق ایوارڈ جیتنے والے اسٹیج پر آئیں… Continue 23reading 88ویں آسکر ایوارڈز کیلئے نئے قوانین وضع کر دئیے گئے

معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا سپرد خاک

datetime 11  فروری‬‮  2016

معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا سپرد خاک

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا طویل علالت کے باعث 85 برس کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں جنہیں کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار اور ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر 1930 کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن کے ضلع… Continue 23reading معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا سپرد خاک

پریتی زنٹا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ،میڈیا پر برس پڑیں

datetime 10  فروری‬‮  2016

پریتی زنٹا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ،میڈیا پر برس پڑیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنٹا نے گزشتہ کئی روز سے گردش کرنے والی اپنی شادی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کا شمار فلمی نگری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے 90… Continue 23reading پریتی زنٹا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ،میڈیا پر برس پڑیں

پریتی زنٹا رواں ماہ پیا گھر سدھاریں گی

datetime 10  فروری‬‮  2016

پریتی زنٹا رواں ماہ پیا گھر سدھاریں گی

کولکتہ(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے امریکی بوائے فرینڈ جین گود انف کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔سپاٹ بوائے ڈاٹ کا م کی رپورٹ کے مطابق ڈمپل گرل رواں ماہ پیا گھر سدھار جائیں گی۔اداکارہ کی شادی کی تقریب امریکی شہر لاس اینجلس میں 12فروری… Continue 23reading پریتی زنٹا رواں ماہ پیا گھر سدھاریں گی

سونم کپور کی سوشل میڈیا پر مہم،پریانکا نے اپنا خوف بتادیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

سونم کپور کی سوشل میڈیا پر مہم،پریانکا نے اپنا خوف بتادیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر ’خوف‘کے خلاف ایک انوکھی مہم کا آغاز کیا ہے جس میں لوگ اپنی ویڈیو شیئر کرکے بتاسکتے ہیں کہ انہیں زندگی میں کس چیز کا خوف رہا اور اس خوف پر انہوں نے کس طرح قابو پایا۔بالی ووڈ کے سلو… Continue 23reading سونم کپور کی سوشل میڈیا پر مہم،پریانکا نے اپنا خوف بتادیا

کرشمہ کپور نے اپنی طلاق سے متعلق سوالات سے بچنا شروع کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

کرشمہ کپور نے اپنی طلاق سے متعلق سوالات سے بچنا شروع کر دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنی طلاق سے متعلق سوالات سے بچنا شروع کر دیاہے اور اس سلسلے میں پوچھے جانے والے سوالات کے جواب سے گریز کرتی ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اس سوال پر کہ آپ کی طلاق ہو چکی ہے… Continue 23reading کرشمہ کپور نے اپنی طلاق سے متعلق سوالات سے بچنا شروع کر دیا

1 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 970