کترینہ کیف خانز کی مخالفت میں سامنے آگئیں
ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری اورانتہا پسندی پر عامر خان اور شاہ رخ کے بیان کے بعد جہاں کئی بالی ووڈ اسٹارز ان کی حمایت میں سامنے آئے وہیں فلم انڈسٹری کی حسینہ کترینہ کیف نے ان کے اس بیان کی مخالفت کردی ہے۔کترینہ کیف نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا ہے… Continue 23reading کترینہ کیف خانز کی مخالفت میں سامنے آگئیں