بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فلموں اور ڈراموں کامعیاربہتر نہ بنایاتوسب پچھتائیں گے،نور

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ نور نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے معیار کو بہتر نہ بنایا گیا تو سب پچھتائیں گے۔بھارتی شوبز کی کامیابیاں وہاں کروڑوں کی سرمایہ کاری اور نئے لوگوں کو مواقع فراہم کرنے کی وجہ ہے۔نور نے کہا کہ میں نے فلموں اور ڈراموں میں جتنا بھی کام کیا ہے میں اس سے مطمئن ہوں اور اب بھی کسی ایسی فلم اور ڈرامہ میں کام نہیں کروں گی جو غیر معیاری ہو بلکہ معیار ہی میری پہلی ترجیح ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے حالات دیکھ کر دل افسردہ ہو جاتا ہے اور دعا کرتی ہوں کہ اس کے حالات بہتر ہو جائیں گے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…