لاہور(نیوز ڈیسک) نامور اداکار و ہیروئن صاحبہ کا کہنا ہے کہ میں فلموں میں اب کام کرنا نہیں چاہتی۔ذاتی پروڈکیشن سے بننے والے ڈرامہ سیریل میں ہی کام کرنا مجھے اچھا لگتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج تک جیتنی بھی فلمیں پاکستان میں کی ہیں میں ان فلموں سے مطمئن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اب بھی فلموں میں آفر آتی ہیں لیکن میں اپنی ذاتی پروڈکیشن ڈراموں میں اپنے شوہر افضل خان کے ساتھ ہی کام کروں گئی۔