خوش قسمت ہوں کہ مجھے روزانہ اپنے گھر میں اذان سننے کو ملتی ہے, گوہر خان
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ گوہر خان نے کہا ہے کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے اپنے گھر میں روزانہ اذان سننے کو ملتی ہے ۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہی ۔ گوہر خان نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ روزانہ اپنے گھر میں اذان کی آواز… Continue 23reading خوش قسمت ہوں کہ مجھے روزانہ اپنے گھر میں اذان سننے کو ملتی ہے, گوہر خان