منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

کترینہ کیف کی فلم’’ فتور‘‘12فروری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 3  فروری‬‮  2016

کترینہ کیف کی فلم’’ فتور‘‘12فروری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ’’فتور‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ،گزشتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا گیا تھا کہ اداکارہ نے فلم میں اپنے کرادر میں حقیقت کا رنگ بھر نے کیلئے اپنے بالوں کو سرخ رنگ میں رنگ لیا ہے ۔علا وہ ازیں ان کے… Continue 23reading کترینہ کیف کی فلم’’ فتور‘‘12فروری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

نیا سال اداکارہ پریانکا چوپڑہ کے لیے نئی بلندیاں لے کر آیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

نیا سال اداکارہ پریانکا چوپڑہ کے لیے نئی بلندیاں لے کر آیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کے لیے نیا سال بظاہر نئی بلندیاں لے کر آیا ہے۔پہلے انھیں امریکی سیریل ”کوانٹیکو“ میں اداکاری کے لیے پیپلزچوائس ایوارڈ اورپھر بالی ووڈ فلم ”باجی راﺅ مستانی“ کے لیے ایوارڈدیا گیا اور اب ان کا نام انٹرٹینٹمنٹ کی سب سے بڑی تقریب آسکر کے میزبانوں کی فہرست… Continue 23reading نیا سال اداکارہ پریانکا چوپڑہ کے لیے نئی بلندیاں لے کر آیا

فنکاروں میں عدم تحفظ کا احساس بالی ووڈ میں سیاہ چیزوں میں سے ایک ہے‘ودیا بالن

datetime 3  فروری‬‮  2016

فنکاروں میں عدم تحفظ کا احساس بالی ووڈ میں سیاہ چیزوں میں سے ایک ہے‘ودیا بالن

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ ودیا بالن نے کہاہے کہ بالی ووڈ میں بہت سے لوگ کامیابی حاصل کرتے ہیں مگر اس کے باوجود یہاں ہرفنکار خود کو غیر محفوظ تصورکرتا ہے۔یہ بات انھوں نے بھارتی مصنفہ سکھنیا وینکتراگھون کے ناول ’’ڈارک تھنگز کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی، ودیا بالن کا کہناتھا… Continue 23reading فنکاروں میں عدم تحفظ کا احساس بالی ووڈ میں سیاہ چیزوں میں سے ایک ہے‘ودیا بالن

علی ظفر عالیہ بھٹ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

datetime 3  فروری‬‮  2016

علی ظفر عالیہ بھٹ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار علی ظفر اپنی اگلی بولی وڈ فلم میں عالیہ بھٹ کے ہمراہ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔فلم فیئر کی ایک رپورٹ کے مطابق دونوں اداکار ہدایت کار گوری شندے کی آنے والی فلم میں نظر آئیں گے۔یہ وہی فلم ہے جس کی کاسٹ میں شاہ رخ خان بھی شامل… Continue 23reading علی ظفر عالیہ بھٹ کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم’’دل لگی‘کا ٹیزر جاری

datetime 3  فروری‬‮  2016

ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم’’دل لگی‘کا ٹیزر جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات کے آنے والے ڈرامہ سیریل ’دل لگی‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جس میں اداکار کسی رومیو سے کم نہیں لگ رہے۔فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کی کامیاب جوڑی ہمایوں سعید اور مہوش حیات اس ڈرامے میں رومانوی کردار کرتے نظر آئیں گے۔ڈرامے کے پہلے… Continue 23reading ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم’’دل لگی‘کا ٹیزر جاری

سہیل خان کی اپنی بیوی سیما سے علیحدگی کی افواہیں پھیل گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2016

سہیل خان کی اپنی بیوی سیما سے علیحدگی کی افواہیں پھیل گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی اداکارارباز خان اور انکی اہلیہ ملائکہ اروڑا میں علیحدگی کی افواہوں کے بعدان کے ایک اور چھوٹے بھائی سہیل خان کی بھی اپنی بیوی سیما سے علیحدگی کی افواہیں پھیل گئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ سہیل خان اور سیما بھی علیحدگی کے متعلق غور… Continue 23reading سہیل خان کی اپنی بیوی سیما سے علیحدگی کی افواہیں پھیل گئیں

گلوکارہ اڈلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلیوں میں اپنے گانے بجانے سے منع کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

گلوکارہ اڈلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلیوں میں اپنے گانے بجانے سے منع کر دیا

لندن(نیوز ڈیسک)معروف برطانوی گلوکارہ اڈلی کے دنیا بھر موجود دیگر پرستاروں کی طرح ڈونلڈ ٹرمپ بھی انکی موسیقی کے بہت بڑے مداح ہیں۔سابق رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان اور حالیہ امریکی صدر کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ آجکل اپنی الیکشن مہمات کے دوران گلوکارہ کے گانے چلاتے ہیں۔تاہم ہیلو سنگر کی جانب سے صدراتی امیدوار… Continue 23reading گلوکارہ اڈلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلیوں میں اپنے گانے بجانے سے منع کر دیا

ایک خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران خود کشی کر لی

datetime 3  فروری‬‮  2016

ایک خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران خود کشی کر لی

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکا میں 42سال قبل ایک خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران خود کشی کر لی تھی جس پر بننے والی ایک فلم رواں برس ریلیز کی جائے گی ۔ لائیو پروگرام میں خود کو گولی مارنے والی 30سالہ اینکر کرسٹن امریکی چینل 40میں کام کرتی تھیں۔ لواحقین کے مطابق ایک روز… Continue 23reading ایک خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران خود کشی کر لی

خواتین ماڈلز کے فرعونوں والے کام

datetime 3  فروری‬‮  2016

خواتین ماڈلز کے فرعونوں والے کام

نیویارک (نیوز ڈیسک) زمانہ جاہلیت میں اپنے آپ کو خدا کہنے والے فرعون خوبصورت اور نوجوان نظر آنے کیلئے مختلف قسم کی خوراک کا استعمال کرتے تھے ۔ اسی قسم کا مشروب آج کل مغرب میں خواتین ماڈلز استعمال کررہی ہیں اور ماہرین غزائیات بھی اسے جسم کی نشونما اور ہڈیوں کو طاقتور بنانے کیلئے… Continue 23reading خواتین ماڈلز کے فرعونوں والے کام

Page 586 of 969
1 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 969