ارباز خان اور ملائیکا کا17سال بعد الگ ہونے کا فیصلہ
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ہدایت کار اور اداکار فرحان اختر کی طلاق کے بعد اب میڈیا میں سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی اہلیہ ملائیکا اروڑا سے علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔بھارتی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق قیاس آرائیاں ہیں کہ ارباز خان اور ملائیکا اروڑا خان اپنی 17 سالہ شادی… Continue 23reading ارباز خان اور ملائیکا کا17سال بعد الگ ہونے کا فیصلہ