کامیڈی نائٹ ود کپل کیوں ختم کیا گیا؟اصل کہانی سامنے آگئی
ممبئی (نیوز ڈیسک)انتہائی معروف کامیڈی شو ’کامیڈیا نائٹ ود کپل ‘جو کہ چند دن قبل اچانک بند کر دیا گیا تھاتاہم اب اس کے پیچھے چھپی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل ’کلرز‘کے سربراہ راج نائیک نے خاموشی توڑتے ہوئے آخر کار کپل شرما اور چینل کے درمیان ہونے… Continue 23reading کامیڈی نائٹ ود کپل کیوں ختم کیا گیا؟اصل کہانی سامنے آگئی