مجھے اب پاپولر ایوارڈ شوز پر یقین نہیں آتا,رشی کپور
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور اداکاری کے علاوہ ٹوئٹر پر اپنی بے باک ٹوئیٹس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں، حال ہی وہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو وزن کم کرنے کے بعد ایوارڈ ملنے پر بھی تنقید کرتے نظر آئے۔گزشتہ سال منعقد ہونے والے اسٹار ڈسٹ ایوارڈ میں پرینیتی… Continue 23reading مجھے اب پاپولر ایوارڈ شوز پر یقین نہیں آتا,رشی کپور







































