پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سلو میاں کی تعریف سے کترینہ کیف شرم سے لال ہوگئیں

datetime 24  جنوری‬‮  2016

سلو میاں کی تعریف سے کترینہ کیف شرم سے لال ہوگئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) حسن کی تعریف کسے اچھی نہیں لگتی اور اگر کوئی ایسا شخص تعریف کرے جو خاصا قریب بھی ہو تو کیا ہی بات ہے اور ایسا ہوا کترینہ کیف کے ساتھ جب سلمان خان نے بھری محفل میں ان کی خوبصورتی کی تعریف کی کہ وہ شرم سے لال ہی ہوگئیں۔ بالی ووڈ… Continue 23reading سلو میاں کی تعریف سے کترینہ کیف شرم سے لال ہوگئیں

رنویر اپنے اسکول پہنچ گئے، بچوں کیساتھ سیلفی بنواتے رہے

datetime 24  جنوری‬‮  2016

رنویر اپنے اسکول پہنچ گئے، بچوں کیساتھ سیلفی بنواتے رہے

ممبئی(نیوز ڈیسک)اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ زمانہ طالب علمی بہت موٹا ہونے کی وجہ سے اسکول میں ان کا مذاق اڑایا جاتا تھا۔رنویر کا اپنے اسکول ” لرنرز اکیڈمی“ کے سالانہ فنکشن میں شرکت کے دوران کہنا تھا ”میں اسکول کے زمانے میں اتنا شرارتی تھا کہ اسکول ہی میری زندگی تھی‘… Continue 23reading رنویر اپنے اسکول پہنچ گئے، بچوں کیساتھ سیلفی بنواتے رہے

بھارت میں کچھ حد تک بے حسی پائی جاتی ہے، کاجل

datetime 24  جنوری‬‮  2016

بھارت میں کچھ حد تک بے حسی پائی جاتی ہے، کاجل

جے پور(نیوز ڈیسک)بھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت کے واقعات پر عامر خان اور شاہ رخ خان کی لب کشائی کے بعد دیگر بالی ووڈ فنکار بھی دبے الفاظ میں اپنے درعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کاجل بھی اب اس مسئلے پر بول پڑی ہیں اور انہوں نے… Continue 23reading بھارت میں کچھ حد تک بے حسی پائی جاتی ہے، کاجل

امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم ’ریس‘کا ٹریلر جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2016

امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم ’ریس‘کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)افریقی نڑاد امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی اسپورٹس ڈرامہ فلم ریس (Race) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اسٹیفن ہوپکنزکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چار گولڈ میڈلز حاصل کرکے ریکارڈ قائم کرنے والے افریقی نڑاد ایتھلیٹ جیسی اوونز کی زندگی کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں جیسی اوونزکا… Continue 23reading امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم ’ریس‘کا ٹریلر جاری

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین سے منگنی کرلی

datetime 24  جنوری‬‮  2016

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین سے منگنی کرلی

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشہور و معروف امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر کے ساتھ منگنی کرلی ہے۔46سالہ امریکی گلوکارہ ماریہ کیری اورآسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر کی منگنی کی رسومات گذشتہ روز نیویارک میں ادا کی گئیں جہاں جیمز پیکر نے اپنی منگیتر کو ساڑھے سات ملین ڈالر مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی… Continue 23reading امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین سے منگنی کرلی

علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا لاہور آئیں گے

datetime 24  جنوری‬‮  2016

علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا لاہور آئیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوگار و اداکار علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا جلد لاہور آئیں گے۔ پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے سرحد پار موجود اپنے دوست بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کو لاہور یاترا کی دعوت دے ڈالی ہے جسے سدھارتھ نے فوراً سے پیشتر قبول کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا لاہور آئیں گے

پاکستانی فلموں کی کامیابی سے رونقیں لوٹ آئیں، عمر شریف

datetime 24  جنوری‬‮  2016

پاکستانی فلموں کی کامیابی سے رونقیں لوٹ آئیں، عمر شریف

کراچی(نیوز ڈیسک)تھیٹر سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ ادکار عمر شریف ان دنوں اپنی نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں،جس کا وہ جلد آغاز کریں گے۔اس فلم کی کہانی عمر شریف نے تحریر کی اور وہ اس فلم کے ہدایت کار ہوں گے۔ ایک ملاقات میں نجی… Continue 23reading پاکستانی فلموں کی کامیابی سے رونقیں لوٹ آئیں، عمر شریف

غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے بیان شرمین نے ڈیووس میں وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے بیان شرمین نے ڈیووس میں وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

ڈیووس (نیوزڈیسک) آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی فلم ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے غیرت کے نام پر قتل کے مسئلے سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کرنے پر وزیرِ اعظم نوازشریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ گذشتہ ہفتے ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ’اے گرل ان دا ریور‘ کو آسکر… Continue 23reading غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے بیان شرمین نے ڈیووس میں وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

اداکارہ میرا کا 2016 میں شادی کرنے کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2016

اداکارہ میرا کا 2016 میں شادی کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) لالی ووڈ اداکارہ میرا نے ایک بار پھر شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسی سال شادی کر لیں گی۔لاہور میں نکاح پر نکاح کے الزام میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں میری اپنی… Continue 23reading اداکارہ میرا کا 2016 میں شادی کرنے کا اعلان

Page 598 of 969
1 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 969