حکومت پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کرے،ویناملک
چارسدہ(این این آئی)معروف اداکارہ اور سماجی کارکن وینا ملک نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو جنرل راحیل شریف جیسے سپہ سالار کی ضرورت ہے اس لئے حکومت پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کرے۔ان خیالات کاا ظہار انہوں نے گزشتہ روز باچا خان یونیورسٹی کے دورے کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading حکومت پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کرے،ویناملک