عامر خان نے پہلے 90کلو وزن بڑھایا، اب25کلو کم کرنا پڑگیا
ممبئی(نیوز ڈیسک) عامر خان نے پہلے نوے کلو تک وزن بڑھایا اب پچیس کلو گھٹانا پڑے گا،فلم دنگل میں نوجوان پہلوان نظر آنے کے لئے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ورزش شروع کر دی۔عامر خان فلم ’دنگل‘میں بھارت کے پہلوان مہا ویر سنگھ کا کردار ادا کررہے ہیں ،وہ فلم میں دو لڑکیوں کے باپ… Continue 23reading عامر خان نے پہلے 90کلو وزن بڑھایا، اب25کلو کم کرنا پڑگیا