بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

قطرینہ کیف کا بہت بڑا مداح ہوں: ابھیشک کپور

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف بھارتی فلمساز ابھیشک کپور کا کہنا ہے کہ وہ اداکارہ قطرینہ کیف کے کام کے بہت بڑے مداح ہیں۔ واضح رہے اداکارہ نے حال ہی میں ابھیشک کپور کی نئی آنے والی فلم ”فتور “ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں ہیں۔ ابھیشک کپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قطرینہ کیف بہترین اداکارہ ہیں انھوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان میں فنکارانہ صلاحیتیں کو ٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہیں۔انکا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ ناقدین بھی اداکارہ کے کام کے گردیدہ ہیں۔یاد رہے ابھیشک کپور کی فلم ”فتور “ کی کہانی ممتاز ناول نگار چارلس ڈکنز کے شہرہ آفاق ناول ”گریٹ ایکسپیکٹیشنز “ سے ماخوذ ہے۔فتور میں اداکارہ قطرینہ کیف فردوس جبکہ ساتھی اداکار آدتیہ رائے کپور نور کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ابھیشک کپور کی فتور کے دیگرستاروں میں اداکارہ تبو،آدتی راو¿ حیدری ، لارا دتا اور راہول بھٹ کے نام شامل ہیں۔ قطرینہ کیف کی فتور 12فروری کے روز ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…