بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کو ایسے بیانات سے گریز کرنا چائیے جس پر بعد میں معافی مانگنی پڑے،اکشے کمار

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیو ز ڈیسک)بالی ووڈ معروف اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ عامر خان کو ایسے بولڈ بیانات نہیں دینے چاہیئے جس پر بعد میں معافی مانگنی پڑے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔اداکار اکشے کمار کا کہنا تھا کہ ایسے چھوٹے موٹے واقعات ہر ملک میں ہوتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کے ملک کے خلاف بیانات دیئے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں بہت سی اچھی چیزیں بھی ہوتی ہیں جن کے بار ے میں ہم بات نہیں کرتے کیونکہ بدقسمتی سے ہماری عادت بن چکی ہے کہ ہم صرف غلط چیزوں کو سامنے لاتے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…