منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

اداکارہ میرا کا 2016 میں شادی کرنے کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2016

اداکارہ میرا کا 2016 میں شادی کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) لالی ووڈ اداکارہ میرا نے ایک بار پھر شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسی سال شادی کر لیں گی۔لاہور میں نکاح پر نکاح کے الزام میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں میری اپنی… Continue 23reading اداکارہ میرا کا 2016 میں شادی کرنے کا اعلان

شرمین چنائے کا غیرت کے نام پرقتل سے متعلق وزیراعظم کے بیان پراظہارتشکر

datetime 23  جنوری‬‮  2016

شرمین چنائے کا غیرت کے نام پرقتل سے متعلق وزیراعظم کے بیان پراظہارتشکر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسکر ایوراڈ یافتہ پاکستان کی پہلی فلم ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے غیرت کے نام پر قتل کے مسئلے سے نمٹنے کے عزم کا اظہارکرنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔جمعے کو سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر شرمین عبید چنائے نے… Continue 23reading شرمین چنائے کا غیرت کے نام پرقتل سے متعلق وزیراعظم کے بیان پراظہارتشکر

اداکار سلمان خان کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 23  جنوری‬‮  2016

اداکار سلمان خان کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

ممبئی(نیوز ڈیسک)مہاراشٹر حکومت نے ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق ممبئی کی ہائی کورٹ نے استغاثہ کے شواہد کو ٹھیک سے نہیں دیکھا۔درخواست میں یہ کہا گیا کہ ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کے خلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رہنا… Continue 23reading اداکار سلمان خان کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کی 16 برس بعد راہیں جدا

datetime 23  جنوری‬‮  2016

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کی 16 برس بعد راہیں جدا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر اور ان کی اہلیہ میں 16 برس بعد علیحدگی ہو گئی۔ فرحان نے قریبی دوست ادھونا سے 2000 میں شادی کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔ فرحان اختر نے اپنی… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کی 16 برس بعد راہیں جدا

مداحوں کے دل کاحال جاننے کےلئے کنگ خان کاانتہائی اقدام

datetime 23  جنوری‬‮  2016

مداحوں کے دل کاحال جاننے کےلئے کنگ خان کاانتہائی اقدام

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان اپنی شاندار اداکاری کے بعد لاتعداد مداح بنا چکے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کے قریب رہنا چاہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اب وہ اپنے مداحوں سے رابطے کے لیے ویڈیو لنک کا سہارا لیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان جو اپنی… Continue 23reading مداحوں کے دل کاحال جاننے کےلئے کنگ خان کاانتہائی اقدام

کترینہ اوررنبیرکپورمیں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

کترینہ اوررنبیرکپورمیں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(نیوزڈیسک) بولی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور قطرینہ کیف کی علیحدگی کی خبریں آجکل زبان زد عام ہیں ۔سپاٹ بوائے ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق جوڑے کے درمیان جھگڑے کا آغاز چند ماہ قبل معروف بھارتی فلمساز امتیاز علی کے گھر ہوا۔ چند ماہ قبل امتیاز علی نے ایک پروجیکٹ پربات چیت… Continue 23reading کترینہ اوررنبیرکپورمیں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

سال کے تمام ایوارڈ حاصل کرنا چاہتی ہوں، پاکستانی اداکارہ ماورا حسین

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سال کے تمام ایوارڈ حاصل کرنا چاہتی ہوں، پاکستانی اداکارہ ماورا حسین

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کا کہنا ہے کہ بولی وڈ میں اپنی فلم ’’صنم تیری قسم‘ ‘کی ریلیز کے بعد وہ اس سال کے تمام ڈیبیو ایوارڈ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔حال ہی میں ایروس ناؤ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ماورا نے اپنے متعالق کئی دلچسپ سوالات کے جواب دیئے۔ان میں… Continue 23reading سال کے تمام ایوارڈ حاصل کرنا چاہتی ہوں، پاکستانی اداکارہ ماورا حسین

سلمان خان اور شاہ رخ خان کیخلاف مندر کی توہین کا مقدمہ

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سلمان خان اور شاہ رخ خان کیخلاف مندر کی توہین کا مقدمہ

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار سلمان اور شاہ رخ خان کی دوستی دونوں کے لیے اَن لکی ہوگئی۔ ٹی وی پروگرام کے دوران دونوں نے مندر کے سیٹ پر جوتے سمیت شوٹ کروایا جس پر ایک وکیل نے سلمان اور شاہ رخ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ ٹی وی شو کے پروڈیوسر… Continue 23reading سلمان خان اور شاہ رخ خان کیخلاف مندر کی توہین کا مقدمہ

بھارت میں انتہاپسندی عروج پر ، فلمساز کرن جوہر بھی پھٹ پڑے

datetime 22  جنوری‬‮  2016

بھارت میں انتہاپسندی عروج پر ، فلمساز کرن جوہر بھی پھٹ پڑے

ممبئی (نیوز ڈیسک ) مشہور بھارتی فلمساز کرن جوہر بھی ملک میں انتہا پسندی پر پھٹ پڑے ، کرن جوہر کا کہنا ہے کہ بھارت میں شہریوں کو ذاتی زندگی کے بارے میں بھی بات کرنے کا حق نہیں۔ مشہور بھارتی فلم ساز کرن جوہر بھی ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر میدان میں… Continue 23reading بھارت میں انتہاپسندی عروج پر ، فلمساز کرن جوہر بھی پھٹ پڑے

1 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 969