بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شرمین چنائے کا غیرت کے نام پرقتل سے متعلق وزیراعظم کے بیان پراظہارتشکر

datetime 23  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسکر ایوراڈ یافتہ پاکستان کی پہلی فلم ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے غیرت کے نام پر قتل کے مسئلے سے نمٹنے کے عزم کا اظہارکرنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔جمعے کو سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر شرمین عبید چنائے نے کہا کہ میں فقط آپ کی جانب سے حال ہی میں دیے جانے والے اس بیان پر شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جس میں آپ نے کہا تھا کہ آپ پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف کام کریں گے، میرے لیے یہ اعزاز ہے۔ گزشتہ ہفتے ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ”ایگرل ان دا ریور“ کو آسکر ایوارڈز کی حتمی نامزدگیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا، انھوں نے2012 میں اپنی فلم ”دی سیونگ فیس“ کیلئے آسکر ایوارڈ جیتا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…