بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

مداحوں کے دل کاحال جاننے کےلئے کنگ خان کاانتہائی اقدام

datetime 23  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان اپنی شاندار اداکاری کے بعد لاتعداد مداح بنا چکے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کے قریب رہنا چاہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اب وہ اپنے مداحوں سے رابطے کے لیے ویڈیو لنک کا سہارا لیں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان جو اپنی جانداراداکاری کی بدولت بالی ووڈ کے بادشاہ ہونے کے ساتھ لاتعداد مداح رکھتے ہیں اور اب مداحوں سے قریب رہنے کے لیے انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے براہ راست بات چیت کا فیصلہ کیا ہے، کنگ خان کے مداح اب انہیں براہ راست مشورے دینے کے علاوہ ان سے سوالات بھی کرسکیں گے۔
اداکارکا کہنا تھا کہ دنیا بھرسے ملنے والی محبت پروہ بہت بے حد خوش ہیں، مداحوں کو محض مداح کہنا کافی نہیں ہے بلکہ میں ہمیشہ ایسا موقع تلاش کرتا ہوں کہ میں بھی انہیں اتنی ہی محبت دے سکوں جتنی مداحوں کی جانب سے مجھے ملتی ہے۔ ان کے خیال میں سوشل میڈیا بہترین ذریعہ ہے جہاں وہ اپنے مداحوں سے قریب رہ سکیں گے اس لئے اس کے لئے ویڈیو لنک کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…