لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوگار و اداکار علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا جلد لاہور آئیں گے۔ پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے سرحد پار موجود اپنے دوست بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کو لاہور یاترا کی دعوت دے ڈالی ہے جسے سدھارتھ نے فوراً سے پیشتر قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” علی ظفر! آرہا ہوں میں“۔علی ظفر نے ٹوئٹر پر سدھارتھ سے ان کا حال احوال پوچھا، جس پر سدھارتھ نے انھیں اپنی مصروفیات کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ وہ آج کل شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں سفر کر رہے ہیں۔علی ظفر نے سدھارتھ کو لاہور آنے کی بھی دعوت دے ڈالی تاکہ دونوں ” مزیدار کھانوں“ کے ساتھ کچھ اچھا وقت گزار سکیں۔ سدھارتھ نے ٹوئٹر پر کہا ”میں ورزش کرکے اپنی بھوک بڑھا رہا ہوں اور اِسی طرح بھاگتا ہوا آرہا ہوں“۔
علی ظفر کی دعوت پر بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا لاہور آئیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































