گلوکارہ زیب کے گائے 2 گانے بالی ووڈ فلم “فتور” کے لئے عکس بند
لاہور(نیوز ڈیسک)معروف گلوکارہ ذیب کے گائے دوگیت بالی ووڈ اسٹارکترینہ کیف پرفلم” فتور “ کے لیے عکسبند ہوگئے۔ فلم میں کترینہ کیف کے مدمقابل اداکارادیتیہ رائے کپورہونگے جبکہ فلم کے ڈائریکٹرابھیشک کپور اور میوزک کمپوزرامیت ترویدی ہیں۔دونوں گیت معروف نغمہ نگار اور گلوکارسوانند کرکرے نے لکھے ہیں جبکہ ان کی ریکارڈنگ ممبئی کے مقامی اسٹوڈیومیں… Continue 23reading گلوکارہ زیب کے گائے 2 گانے بالی ووڈ فلم “فتور” کے لئے عکس بند