پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہمیشہ سے اشتہاری بورڈزکی زینت بننے کا خواب تھا، اکشے کمار

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ہمیشہ سے اشتہاری بورڈزکی زینت بننے کا خواب تھا، اکشے کمار

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمارکہتے ہیں ان کا خواب تھا کہ وہ سڑکوں پرلگے بڑے بڑے اشتہاری بورڈزکی زینت بنیں اور یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ آج ان کے کواب حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نئی فلم ’ایئر لفٹ‘ کی تشہیر کے لئے بھارتی… Continue 23reading ہمیشہ سے اشتہاری بورڈزکی زینت بننے کا خواب تھا، اکشے کمار

معروف بھارتی اداکارہ آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

معروف بھارتی اداکارہ آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

ممبئی: بالی ووڈ خوبرو سانولی سلونی اداکارہ آسن آج اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ آسن اور ان کے بوائے فرینڈ راہل شرما کی آج شادی کی تقریب ہے جس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور دعوت نامے بھی… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

کبیر بیدی نے 70ویں سالگرہ پر شادی کر لی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

کبیر بیدی نے 70ویں سالگرہ پر شادی کر لی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار کبیر بیری نے اپنی 70ویں سالگرہ پر پروین دوسنج سے شادی کر لی۔ ذرائع کے مطابق بالی وڈ اداکار کبیر بیری نے، جن کی 42سالہ پروین دوسنج سے طویل عرصہ سے دوستی ہے۔اپنی 70ویں سالگرہ کے موقع پر شادی کر لی۔آنے والے مہمانوں کو صرف سالگرہ کی تقریب کا بتایا گیا،مہمان… Continue 23reading کبیر بیدی نے 70ویں سالگرہ پر شادی کر لی

راج کپور کا مکان گرانا ہے تو گرا دیں‘کوئی جذباتی وابستگی نہیں:رشی کپور

datetime 18  جنوری‬‮  2016

راج کپور کا مکان گرانا ہے تو گرا دیں‘کوئی جذباتی وابستگی نہیں:رشی کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک)لیجنڈ اداکار راج کپور کے بیٹے اور بالی وڈ سٹار رشی کپور نے پشاور میں اپنے دادا پرتھوی راج کپور کے آبائی مکان کی جزوی توڑ پھوڑ پر ردعمل میں کہا ہے کہ کپور خاندان کی اس عمارت سے کوئی جذباتی وابستگی نہیں لہٰذا پاکستانی حکومت اپنی خواہش کے مطابق اس عمارت کا… Continue 23reading راج کپور کا مکان گرانا ہے تو گرا دیں‘کوئی جذباتی وابستگی نہیں:رشی کپور

سنی لیون ایک بار پھر ”بگ باس“ کے لئے بے تاب

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سنی لیون ایک بار پھر ”بگ باس“ کے لئے بے تاب

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں اپنے بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے رئیلٹی شو”بگ باس 9“ میں پہنچ گئیں جہاں وہ اپنی فلم مستی زادے کی پروموشن کرتی نظرآئیں گی۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز… Continue 23reading سنی لیون ایک بار پھر ”بگ باس“ کے لئے بے تاب

سشمیتا نے متحدہ عرب امارات جانے کا پروگرام بنالیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سشمیتا نے متحدہ عرب امارات جانے کا پروگرام بنالیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے متحدہ عرب امارات جانے کا پروگرام بنالیا بتایاگیاہے کہ سشمیتا سین ماسٹرز چیمپئنز لیگ کے میچز دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات جانا چاہتی ہیں اور وہ جلد ہی وہاں پہنچ کرکیپری کورن کمانڈرز کی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں گی۔ان کا کہنا ہے… Continue 23reading سشمیتا نے متحدہ عرب امارات جانے کا پروگرام بنالیا

سدھارتھ کی سالگرہ پر کیک کے بجائے تربوز کاٹا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سدھارتھ کی سالگرہ پر کیک کے بجائے تربوز کاٹا گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارسدھارتھ کی سالگرہ پر کیک کے بجائے تربوز کاٹا گیا۔بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ساتھی اداکار سدھارتھ ملہورترا کی 31 ویں سالگرہ پر ایک تصویر شئیر کی جس میں پاکستانی اداکار فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا بھی موجود ہیں اور تینوں کے ہاتھوں میں تربوز کا ایک حصہ موجود ہے۔… Continue 23reading سدھارتھ کی سالگرہ پر کیک کے بجائے تربوز کاٹا گیا

معمر رانا نے متیرا کو اپنی فلم ”سکندر“ میں کاسٹ کرلیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

معمر رانا نے متیرا کو اپنی فلم ”سکندر“ میں کاسٹ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ماڈل واداکارہ متیرا کو معمر رانا نے ہوم پروڈکشن میں بننے والی بطور ڈائریکٹر فلم ”سکندر“ میں کاسٹ کرلیا ہے جس کی دیگر کاسٹ میں فرحان علی آغا، ندیم ، حیا سہگل اور عدیل فاروق شامل ہیں۔متیرا جو زمبابوے کے شہر ہرارے میں ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئی جس کے والد افریقہ… Continue 23reading معمر رانا نے متیرا کو اپنی فلم ”سکندر“ میں کاسٹ کرلیا

اچیومنٹ ایوارڈ نے تلخ تجربات بھلانے میں مدد دی، دھرمیندر

datetime 18  جنوری‬‮  2016

اچیومنٹ ایوارڈ نے تلخ تجربات بھلانے میں مدد دی، دھرمیندر

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار دھرمیندر جن کے کریڈٹ پر کئی سپر ہٹ فلمیں جن میں شعلے، چپکے چپکے، سیتا اور گیتا، میرے ہمدم میرے دوست، بندھنی اور دیگر شامل ہیں، اس کے باوجود انہیں کبھی کیرئیر کے دوران ان کی بہترین اداکاری کی اعتراف میں ایوارڈ حاصل نہیں ہوا۔اداکار نے کہا کہ جب بھی ان… Continue 23reading اچیومنٹ ایوارڈ نے تلخ تجربات بھلانے میں مدد دی، دھرمیندر

1 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 970