پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

اچیومنٹ ایوارڈ نے تلخ تجربات بھلانے میں مدد دی، دھرمیندر

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار دھرمیندر جن کے کریڈٹ پر کئی سپر ہٹ فلمیں جن میں شعلے، چپکے چپکے، سیتا اور گیتا، میرے ہمدم میرے دوست، بندھنی اور دیگر شامل ہیں، اس کے باوجود انہیں کبھی کیرئیر کے دوران ان کی بہترین اداکاری کی اعتراف میں ایوارڈ حاصل نہیں ہوا۔اداکار نے کہا کہ جب بھی ان کا نام فلم فئیر ایوارڈ کی نامزدگیوں میں شامل ہوتا تھا وہ نیا سوٹ سلوا کر تقریب میں شریک ہوتے تھے کہ ایوارڈ انہیں ہی ملے گا مگر وہ ہمشہ خالی ہاتھ لوٹتے تھے،1997 میں ملنے والے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ نے ان تلخ تجربات کو بھلانے میں مدد دی اور ان کے خود پر اعتماد کو بحال کیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…