منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سدھارتھ کی سالگرہ پر کیک کے بجائے تربوز کاٹا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارسدھارتھ کی سالگرہ پر کیک کے بجائے تربوز کاٹا گیا۔بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ساتھی اداکار سدھارتھ ملہورترا کی 31 ویں سالگرہ پر ایک تصویر شئیر کی جس میں پاکستانی اداکار فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا بھی موجود ہیں اور تینوں کے ہاتھوں میں تربوز کا ایک حصہ موجود ہے۔ تصویر پر عالیہ کا کہنا تھا کہ ’ہاں ہم اتنے کول ہیں، ”واٹرمیلن کٹنگ“۔دوسری طرف سدھارتھ ملہوترا کی سالگرہ کے موقع پر ہدایت کار کرن جوہر نے بھی انھیں ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…