منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

راج کپور کا مکان گرانا ہے تو گرا دیں‘کوئی جذباتی وابستگی نہیں:رشی کپور

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)لیجنڈ اداکار راج کپور کے بیٹے اور بالی وڈ سٹار رشی کپور نے پشاور میں اپنے دادا پرتھوی راج کپور کے آبائی مکان کی جزوی توڑ پھوڑ پر ردعمل میں کہا ہے کہ کپور خاندان کی اس عمارت سے کوئی جذباتی وابستگی نہیں لہٰذا پاکستانی حکومت اپنی خواہش کے مطابق اس عمارت کا جو کرنا چاہے کر لے۔ہندوستان ٹائمز نے رشی کے حوالے سے بتایا ’ہم نے اس مکان کو کبھی نہیں دیکھا لہٰذا ہماری اس سے کوئی جذباتی وابستگی نہیں۔ پاکستانی حکومت اگر اسے گرانا چاہے تو وہ ایسا کر لے۔مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں کہ آیا وہ عمارت راج کپور کی ذاتی ملکیت تھی یا پھر کرائے کی جگہ، کیونکہ اس زمانے میں ان کے پاس مکان خریدنے کیلئے پیسے نہیں تھے۔رشی نے کہا کہ ان کے خاندان کو اس عمارت کے گرائے جانے سے کوئی مسئلہ نہیں۔ہم تقسیم سے بہت پہلے ہی انڈیا آ گئے تھے اور وہ عمارت ہم نے کبھی نہیں دیکھی۔جب ہمیں اس کے گرائے جانے سے کوئی مسئلہ نہیں تو پتہ نہیں دوسرے اسے مسئلہ کیوں بنا رہے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…