اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سنی لیون ایک بار پھر ”بگ باس“ کے لئے بے تاب

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں اپنے بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے رئیلٹی شو”بگ باس 9“ میں پہنچ گئیں جہاں وہ اپنی فلم مستی زادے کی پروموشن کرتی نظرآئیں گی۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ”جسم 2“سے کیا جس کے بعد متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن انہیں شہرت فلم انڈسٹری میں ا?نے سے پہلے دبنگ سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو”بگ باس“ سے حاصل ہوئی تاہم اب ایک بار پھر سنی لیون رئیلٹی شو بگ باس پہنچ گئی ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی نئی آنے والی فلم ”مستی زادے“ کی تشہیر کے لیے سلمان خان کے رئیلٹی شو”بگ باس 9“ پہنچیں جہاں وہ سلمان خان کے ساتھ فلم کی تشہیر کرتی نظرآئیں گی جب کہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ” بگ باس 9 “ ہاو¿س جانے کے لیے اپنی بیتابی کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ کی فلم ”مستی زادے“ پر سنسر بورڈ کی جانب سے اعتراضات کے باعث نمائش روک دی گئی تھی تاہم اب فلم 29 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…