ممبئی(نیوز ڈیسک) سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے متحدہ عرب امارات جانے کا پروگرام بنالیا بتایاگیاہے کہ سشمیتا سین ماسٹرز چیمپئنز لیگ کے میچز دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات جانا چاہتی ہیں اور وہ جلد ہی وہاں پہنچ کرکیپری کورن کمانڈرز کی ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں گی۔ان کا کہنا ہے کہ آج کل کی خواتین بھی کرکٹ کو سمجھنے لگی ہیں اور میدان میں موجود شائقین میں بہت ساری خواتین بھی ہوتی ہیں۔ سشمیتا سین کو زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ انھوں نے ابھی تک آئی پی ایل کے سوا کرکٹ کا کوئی میچ اپنے سامنے نہیں دیکھا ہے لیکن انھیں علم ہے کہ نامور کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کا نظارہ انتہائی دلچسپ ہوتا ہے۔
سشمیتا نے متحدہ عرب امارات جانے کا پروگرام بنالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































