منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

آشا بھوسلے نے میڈیا کے ریکارڈنگ کرنے پر شوچھوڑنے کی دھمکی دیدی

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

پونے(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کو ایک تقریب میں غصہ آگیا اور وہ میڈیا پر برس پڑیں۔بتایاگیاہے کہ اشا بھوسلے پونے میں ہونیوالی ایک محفل موسیقی میں سروں کا جادو گانے آئیں تو میڈیا والوں کا کیمرا آن دیکھ کر ناراض ہوگئیں اور گانے سے انکار کر دیا۔ انھوں نے ایک رپورٹرکو کہا کہ ریکارڈنگ روک دے اور کہا کہ اگر ریکارڈنگ نہ روکی گئی تو وہ شو چھوڑ کر چلی جائیں گی۔میڈیا والوں نے آشا بھوسلے کی بات مان لی اور ریکارڈنگ بند کر دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…