پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

میری شادی کی فکر کرنےوالے افراد اپنے کام سے کام رکھیں ‘ میرا

datetime 20  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ مےرا نے کہا ہے کہ مےری شادی کی فکر کرنے والے افراد کو چاہیے کہ اپنے کام سے کام رکھےں ،مےں اپنی ذاتی زندگی مےں کسی کی مداخلت برادشت نہےں کرتی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ چند افراد مےرے بارے مےں بے بنےاد خبرےں اورافواہےں پھےلاتے رہتے ہےں جن کو حقےقت سے کوئی تعلق نہےں ہے ۔ اس وقت مےری تمام توجہ اپنے ہسپتال کی تعمےر پرمرکوز ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مےری خواہش ہے کہ اس سال کے آخر تک ہسپتال تعمےر ہوجائے جس کےلئے دن رات محنت کررہی ہوں۔ انہوںنے کہاکہ مےرا ساتھی اداکاراﺅں سے کوئی مقابلہ نہےںہے اور ہر پھل کااپنا مزہ اور خوشبو ہوتی ہے ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…