نندیتا داس اور انوپم کھیر 4فروری کو کراچی پہنچیں گے
کراچی (نیوز ڈیسک) جیو کی سپرہٹ فلم رام چند پاکستانی، کی ہیروئین اور بھارتی فلموں کی نام ور اداکارہ نندیتا داس اور بالی وڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر، آئندہ ماہ کراچی پہنچیں گے۔ وہ اپنے دورئہ پاکستان کے دوران، عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما عبدالستار ایدھی سے بھی ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading نندیتا داس اور انوپم کھیر 4فروری کو کراچی پہنچیں گے