ممبئی(نیوز ڈیسک)اپنے خاندان کا فیملی پورٹریٹ تیار کرنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے تاہم ابھیشک بچن نے بچن خاندان کا ماڈرن فیملی پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا ہے۔انہوں نے یہ پورٹریٹ امریکن ٹی وی سیریزماڈرن فیملی سے متاثر ہو کر تیار کیا ہے جس میں ان کے دادا اور ملک کے معروف شاعر ہری ونش رائے بچن،امیتابھ بچن ،ابھیشک بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن بالترتیب ایک دوسرے کی تصویر لئے کھڑے ہیں۔ابھیشک بچن نے ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے جس میں ان کے والد امیتابھ اور دادا ہری ونش رائے بچن کے چہرے کا اسکیچ بنایا گیا ہے۔
بچن خاندان کا ماڈرن فیملی پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































