فلم ’’دی سیکریٹ لائف آف پیٹس‘‘8جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) نٹ کھٹ شرارتوں سے بھری اینیمٹڈ فلم ’’دی سیکریٹ لائف آف پیٹس‘‘ بچوں کا دل لبھانے آرہی ہے، مذکورہ فلم آٹھ جولائی کو دنیابھرکے سینماگھروں میں پیش کی جائے گی۔فلم میں نٹ کھٹ شرارتوں اور معصوم شکل کے ساتھ اسنوبال کی حرکتیں ایسی ہیں جو آپ کو حیران کردیں گی۔اینیمٹڈ فلم… Continue 23reading فلم ’’دی سیکریٹ لائف آف پیٹس‘‘8جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی