بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’دی سیکریٹ لائف آف پیٹس‘‘8جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) نٹ کھٹ شرارتوں سے بھری اینیمٹڈ فلم ’’دی سیکریٹ لائف آف پیٹس‘‘ بچوں کا دل لبھانے آرہی ہے، مذکورہ فلم آٹھ جولائی کو دنیابھرکے سینماگھروں میں پیش کی جائے گی۔فلم میں نٹ کھٹ شرارتوں اور معصوم شکل کے ساتھ اسنوبال کی حرکتیں ایسی ہیں جو آپ کو حیران کردیں گی۔اینیمٹڈ فلم کی کہانی بھولے بھالے اسنوبال کے گرد کھومتی ہے جب وہ اپنے مالک کی پسندیدہ پالتو جانوروں کی فہرست سے نکال دیاجاتا ہے ۔فہرست سے نکالے جانے کے بعد وہ اپنے جیسے ہی انسان دوست،بے گھرجانوروں کی فوج بنانا شروع کردیتا ہے تاکہ وہ تمام خوشحال مالکان اوران کے پالتوجانوروں سے بدلا لے سکے۔کامیڈی سے بھرپور فلم بچوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کا مزہ دوبالا کرنے آرہی ہے فلم آٹھ جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…