ممبئی (نیوز ڈیسک)ٹوئٹر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے کمل ہاسن کو بھی ٹوئٹر جوائن کروادیا ،24گھنٹوں میں30ہزار فالورز بن گئے۔بھارت میں گزشتہ روز یوم جمہوریہ کے موقع پر تامل اداکارکمل ہاسن نے بھی با آلاخر ٹوئٹر جوائن کرہی لیا۔24گھنٹوں پر میں ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد30ہزار ہوگئی ہے۔یہ تعداد وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھتی جارہی ہے۔کمال ہاسن نے اپنے پہلے ٹوئٹ میں ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی آواز میں بھارت کا قومی ترانہ ریکارڈ کرایا ہے
کمل ہاسن بھی ٹوئٹر پر آگئے، 24گھنٹوں میں30ہزار فالورز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































