کترینہ کیف کی خفیہ ملاقاتیں ،آخراداکارہ دل کی بات زبان پرلے آگئی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف جو ا?ج کل رنبیر کپور سے علیحدگی اوراپنے سابق دوست دبنگ خان سے ملاقات کے حوالے بھی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے سلو میاں سے کسی بھی ملاقات کی تردید کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کے ترجمان… Continue 23reading کترینہ کیف کی خفیہ ملاقاتیں ،آخراداکارہ دل کی بات زبان پرلے آگئی