بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کا 2016 میں شادی کرنے کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) لالی ووڈ اداکارہ میرا نے ایک بار پھر شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسی سال شادی کر لیں گی۔لاہور میں نکاح پر نکاح کے الزام میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں میری اپنی پہچان ہے، کسی کو کاپی نہیں کرتی بلکہ لوگ مجھے کاپی کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی خفیہ شادی نہیں کی لیکن اسی سال شادی کر لوں گی، جب بھی شادی کروں گی تو سب کو بتا کر کروں گی۔سج دھج کر عدالت میں پیش ہونے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر میرا کا کہنا تھا کہ سردی بننے سنورے کا موسم ہوتا ہے اس لئے اس قسم کا لباس زیب تن کر رکھا ہے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…