پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ اوررنبیرکپورمیں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بولی ووڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور قطرینہ کیف کی علیحدگی کی خبریں آجکل زبان زد عام ہیں ۔سپاٹ بوائے ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق جوڑے کے درمیان جھگڑے کا آغاز چند ماہ قبل معروف بھارتی فلمساز امتیاز علی کے گھر ہوا۔ چند ماہ قبل امتیاز علی نے ایک پروجیکٹ پربات چیت کیلئے رنبیر کپور ،قطرینہ کیف اور عالیہ بھٹ کو مدعو کیا ۔ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ ملاقات کے دوران رنبیر کپور عالیہ بھٹ کے ساتھ ضرورت سے ذیادہ فری ہونے کی کو شش کرتے رہے جس پر قطرینہ کیف نے انھیں خاصی جھاڑ پلائی ۔ بعد ازاں قطرینہ کیف کی یہی کو شش ہوتی جن تقریبات میں عالیہ بھٹ کو مدعو کیا گیا ہو وہ وہاں رنبیر کپور کے ہمراہ شرکت نہ کریں ۔علا وہ ازیں جب انھیں عالیہ سے ذیادہ ہی خطرہ محسو س ہونے لگا تو انھوں نے اپنے دوست آیان مکھرجی سے درخواست کر کے انکی فلم سے رنبیر کپور کے مقابل عالیہ بھٹ کو کٹ کرا دیا ۔یاد رہے گزشتہ رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کی سابق گرل فرینڈ دیپکا پڈکون کو جوڑے کے درمیان جھگڑے کی وجہ بیان کیا گیا تھا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…