اپنے بچوں کو اداکاری کے شعبے میں نہیں دیکھنا چاہتی، انجلینا جولی
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اپنے بچوں کو اداکاری کے شعبے میں کام کر تا نہیں دیکھنا چاہتیں، اداکارہ کو امید ہے کہ ان کے بچے ادکاری کی بجائے دیگر شعبوں میں اپنی قسمت آزمائیں گے۔انجلینا جولی نے نئے آنے والی فلم کنگ فو پانڈا تھری میں اپنے چار بچوں کے ساتھ آواز… Continue 23reading اپنے بچوں کو اداکاری کے شعبے میں نہیں دیکھنا چاہتی، انجلینا جولی