پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اداکارہ تبو کا گووندا کیساتھ فلم میں کام کی خواہش کا اظہار

datetime 2  فروری‬‮  2016

اداکارہ تبو کا گووندا کیساتھ فلم میں کام کی خواہش کا اظہار

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اسٹائلش اداکارہ تبو نے اداکار گووندا کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ تبو کا شمار صف اول کی اداکاروں میں ہوتا ہے اور انہوں نے 90 کی دہائی میں فلم نگری پر راج کیا اور کئی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے… Continue 23reading اداکارہ تبو کا گووندا کیساتھ فلم میں کام کی خواہش کا اظہار

بالی ووڈ کی جوڑیوں میں دوریوں کا موسم، انوشکا اورویرات میں بھی فاصلے بڑھ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

بالی ووڈ کی جوڑیوں میں دوریوں کا موسم، انوشکا اورویرات میں بھی فاصلے بڑھ گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم نگری میں آئے دن نئے رشتوں کے بننے اور توٹنے کے چرچے ہر زبان زد عام پر ہوتے ہیں، کبھی کسی اداکار کی شادی کی خبریں تو کبھی کسی سے علیحدگی کی خبریں خاصی عام ہوتی جارہی ہیں لیکن اب بالی ووڈ کے ستاروں کے درمیان علیحدگی کی خبریں بڑھتی جارہی… Continue 23reading بالی ووڈ کی جوڑیوں میں دوریوں کا موسم، انوشکا اورویرات میں بھی فاصلے بڑھ گئے

مجھے سلمان خان کانیا روپ بہت پسند آیا ہے،پریٹی زنٹا

datetime 2  فروری‬‮  2016

مجھے سلمان خان کانیا روپ بہت پسند آیا ہے،پریٹی زنٹا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ مجھے سلمان خان کانیا روپ بہت پسند آیا ہے،سلمان نے اپنی نئی فلم’’سلطان ‘‘میں ریسلر کے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے بہت محنت کی ہے اور ان کی جسامت نہایت ہی شاندار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے… Continue 23reading مجھے سلمان خان کانیا روپ بہت پسند آیا ہے،پریٹی زنٹا

پاکستانی اداکارہ صبا قمر فلم میں راک اسٹار بننے کو تیار

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستانی اداکارہ صبا قمر فلم میں راک اسٹار بننے کو تیار

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی ہدایت کار وجاہت رؤف اپنی کامیاب فلم ’’کراچی سے لاہور‘ ‘کے بعد اس کہانی کی طرح ایک نئی فلم بنانے جارہے ہیں جس میں اداکارہ صبا قمر راک اسٹار کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔فلم میں کراچی سے لاہور کی کاسٹ جیسے یاسر حسین، روبینہ اشرف اور بہروز سبزواری بھی… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ صبا قمر فلم میں راک اسٹار بننے کو تیار

شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی

datetime 2  فروری‬‮  2016

شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی شاہ رخ اور کاجول آج بھی شائقین کی پسندیدہ ہے۔ پانچ سال بعد دونوں فلم دل والے میں ایک ساتھ آئے تو خوب پزیرائی ملی۔ ٹائمز سیلبرٹیز نے دونوں کو نمبر وَن جوڑی قرار دے دیا۔ بالی وڈ اسٹارز کی درجہ بندی کرنے والی سائٹ ٹائمز سیلبرٹیز… Continue 23reading شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی

اجے دیوگن فلم’’شیوے‘‘ میں ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ گلوری بھی کرینگے

datetime 2  فروری‬‮  2016

اجے دیوگن فلم’’شیوے‘‘ میں ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ گلوری بھی کرینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اپنی آنے والی فلم ’شیوے‘ کے ساتھ ہدایت کاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کریں گے۔بھارتی اخبار کے مطابق فلم کے میوزک کمپوزر میتھون کا کہنا تھاکہ میں نے اداکار اجے دیوگن سے جنوری میں فلم کے گانے کے حوالے سے بات چیت کی تھی۔ اجے… Continue 23reading اجے دیوگن فلم’’شیوے‘‘ میں ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ گلوری بھی کرینگے

ریچل گل نے پوجا بھٹ کی فلم میں بولڈ کردار کی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 2  فروری‬‮  2016

ریچل گل نے پوجا بھٹ کی فلم میں بولڈ کردار کی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور(نیوز ڈیسک)فیشن انڈسٹری پر برسوں سے راج کرنے والی ماڈل ریچل گل نے اداکاری کے میدان میں اترتے ہی بالی ووڈ فلم میں بولڈ کردار کی پیشکش کوٹھکرادیا۔ انھیں معروف اداکارہ اور فلم میکر پوجابھٹ کی جانب سے اپنی فلم میں ایک بولڈ کردار کرنے کی آفرہوئی تھی لیکن سپرماڈل نے اسے قبول نہ کیا۔جب… Continue 23reading ریچل گل نے پوجا بھٹ کی فلم میں بولڈ کردار کی پیشکش ٹھکرا دی

ہیما مالنی نے زمین پر قبضے کے الزامات کی تردید کردی

datetime 2  فروری‬‮  2016

ہیما مالنی نے زمین پر قبضے کے الزامات کی تردید کردی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ ہیمامالنی نے ممبئی کے علاقے امباوالی میں اپنی ڈانس اکیڈمی کے لیے کم قیمت پر زمین لینے اور اس پرقبضہ کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اسے 2000 مربع میٹر اراضی الاٹ کی ہے جس کی قیمت ابھی… Continue 23reading ہیما مالنی نے زمین پر قبضے کے الزامات کی تردید کردی

محب مرزا اور صنم سعیدپی ایس ایل کے افتتاح پر پرفارم کریں گے

datetime 2  فروری‬‮  2016

محب مرزا اور صنم سعیدپی ایس ایل کے افتتاح پر پرفارم کریں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)فلم ”بچانا“ کے اداکارمحب مرزا اور اداکارہ صنم سعید دبئی میں پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے، جس میں وہ فلم کے چوتھے گیت ”بچانا میش اپ“ کو لانچ کریں گے اور اس پر ڈانس پرفارمنس پیش کریں گے۔جسے بالی ووڈ کے نامور ڈی جے کرن کماتھ نے پروڈیوس کیا… Continue 23reading محب مرزا اور صنم سعیدپی ایس ایل کے افتتاح پر پرفارم کریں گے

1 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 970