ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اپنی آنے والی فلم ’شیوے‘ کے ساتھ ہدایت کاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کریں گے۔بھارتی اخبار کے مطابق فلم کے میوزک کمپوزر میتھون کا کہنا تھاکہ میں نے اداکار اجے دیوگن سے جنوری میں فلم کے گانے کے حوالے سے بات چیت کی تھی۔ اجے کو میوزک کی بہت اچھی سمجھ ہے اور یہ گانا فلم کی جان ہوگا۔ انہیں اس کا خیال بے حد پسند آیا جس کے بعد ٹائٹل سانگ گانے کی حامی بھی بھرلی۔اس گانے میں کچھ انٹرنیشنل آرٹسٹ بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔میتھون کا مزید کہنا تھا اجے نے انہیں فلم کے میوزک کے حوالے سے مکمل آزادی دی اور وہ اس گانے کے گلوکاری کے لیے اجے دیوگن کے علاوہ کسی اور کے بارے میں نہیں سوچ سکتے۔اجے دیوگن فلم’ ’شیوے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی ہدایت کاری کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔فلم کے میوزک کے حوالے سے میتھون نے بتایا کہ انہوں نے فلم کے میوزک کو لے کر کافی محنت کی اور ان کا دعویٰ تھا کہ اپنے دس سالہ کیرئیر میں انہوں نے ایسا میوزک نہیں بنایا۔اجے اس گانے کی ریکارڈنگ اس ماہ کے آخر تک مکمل کرلیں گے۔
اجے دیوگن فلم’’شیوے‘‘ میں ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ گلوری بھی کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































