اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

محب مرزا اور صنم سعیدپی ایس ایل کے افتتاح پر پرفارم کریں گے

datetime 2  فروری‬‮  2016

کراچی(نیوز ڈیسک)فلم ”بچانا“ کے اداکارمحب مرزا اور اداکارہ صنم سعید دبئی میں پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے، جس میں وہ فلم کے چوتھے گیت ”بچانا میش اپ“ کو لانچ کریں گے اور اس پر ڈانس پرفارمنس پیش کریں گے۔جسے بالی ووڈ کے نامور ڈی جے کرن کماتھ نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ میش اپ فلم کے گانوں ”یاری“، ”کوئی لبدا“ اور”بچانا“ پر مشتمل ہوگا۔فلم کے ٹائٹل ٹریک ”بچانا“ میں گلوکار بینی دیال اورکومل غضنفر نے آواز کا جادو جگایا ہے جس کو کمپوز موسیقار علی شیر نے کیا ہے جبکہ گیت”یاری“ شفقت امانت علی اور عثمان قریشی نے گایا ہے۔فلم میں صنم سعید ایک بھارتی لڑکی جبکہ محب مرزا پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اداکار عدیل ہاشمی بھی اس فلم میں بالکل منفرد کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ ہدایت کار ناصر خان کی پہلی فیچر فلم ہے جس کورضوان سعید نے پروڈیوسکیا ہے۔ فلم 26 فروری کو ملک بھر کے سینما میں ریلیز کی جائے گی



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…